وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کشن گانگولی کو، ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران مردوں کے شطرنج بی2 زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران مردوں کے شطرنج بی2 زمرے (انفرادی) کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے کشن گانگولی کو تہہ دل سے مبارکباد۔
ان کے غیر معمولی جذبے اور غیر متزلزل عزم نے بھارت کو فخر کا احساس کرایا ہے۔‘‘
Heartiest congratulations to Kishan Gangoli for clinching the Bronze Medal in Men's Chess B2 Category (Individual) at the Asian Para Games.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 28, 2023
His remarkable spirit and unwavering determination have made India proud. pic.twitter.com/oFQ5ZuH8nt