وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کشن گانگولی، آرین جوشی اور سومیندر کو، ہینگ زو میں کھیلے جارہے ایشیائی پیرا کھیلوں کے دوران مردوں کی شطرنج بی 2 زمرے کی ٹیم میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’مردوں کی شطرنج بی2 زمرے کی ٹیم میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے کشن گانگولی، آرین جوشی، اور سومیندر کو بڑی مبارکباد۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک ترین خواہشات۔‘‘
Huge Congratulations to Kishan Gangolli, Aryan Joshi, and Somendra for securing the Bronze Medal in Men's Chess B2 Category Team. Best wishes to them for their future endeavours. pic.twitter.com/H3AZnWJyxo
— Narendra Modi (@narendramodi) October 28, 2023