وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگژو میں ایشین گیمز میں دس ہزار میٹر ریس ایونٹ میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر کارتکا کمار کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ایکس پوسٹ میں کہا:
’’کارتکا کمار نے اپنی غیر معمولی لگن اور ثابت قدمی کے ساتھ دس ہزار میٹر مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ انھیں مبارکباد اور ان کی آگے کی کوششوں کے لیے میری نیک خواہشات۔‘‘
Another moment of glory for India as Kartik Kumar, with his exceptional display of dedication and perseverance brings home the Silver Medal in the 10,000m event. Congratulations to him and my best wishes for his efforts ahead. pic.twitter.com/rFFmQdu8fU
— Narendra Modi (@narendramodi) September 30, 2023