وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جناب کے پی شرما اولی کو نیپال کا وزیر اعظم مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے دوستی کے گہرے رشتوں کو مزید مضبوط کرنے اور ہندوستان اور نیپال کے درمیان باہمی مفید تعاون کو وسعت دینے کے لیے قریب سے کام کرنے کی امید ظاہر کی۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:
‘‘کے پی شرما اولی، نیپال کے وزیر اعظم کے طور پر آپ کی تقرری پر مبارکباد۔ اپنے دونوں ممالک کے درمیان دوستی کے گہرے رشتوں کو مزید مضبوط کرنے اور اپنے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے باہمی مفید تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے قریب سے کام کرنے کے منتظر ہوں۔ (@PM_nepal_)’’
Congratulations @kpsharmaoli on your appointment as the Prime Minister of Nepal. Look forward to working closely to further strengthen the deep bonds of friendship between our two countries and to further expand our mutually beneficial cooperation for the progress and prosperity…
— Narendra Modi (@narendramodi) July 15, 2024