وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ارجنٹینا کے صدارتی انتخابات میں جیت حاصل کرنےکے لئے جیویئر ملئی کو مبادک باد دی دہے۔
ایکس کی ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا :
’’صدارتی انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے لئے @جے ملئی کو مبارک باد ۔ ہندوستان -ارجنٹینا جامع ساجھے داری کو متنوع بنانے اور توسیع دینے کے لئے آپ کے ساتھ قریبی طور سے مل کر کام کرنے کے لئے پرامید ہوں۔
Congratulations @JMilei for the victory in the Presidential elections. Look forward to working closely with you to diversify and expand India-Argentina strategic partnership.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 20, 2023