وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سووَچھ بھارت مشن (دیہی) مرحلہ۔ II کے تحت مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے مواضعات کے ذریعہ ’ماڈل‘ زمرے میں 100 فیصد او ڈی ایف پلس درجہ حاصل کیے جانے پر جموں و کشمیر کی ستائش کی ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’قابل ستائش کوشش، جس کے لیے میں جموں و کشمیر کے عوام کو مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ ایک صاف ستھرے اور صحت مند بھارت  کی جانب ہمارے سفر میں ایک یادگار قدم ہے۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'

Media Coverage

'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 فروری 2025
February 16, 2025

Appreciation for PM Modi’s Steps for Transformative Governance and Administrative Simplification