وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو اور بھارت کی خلائی صنعت کو پی ایس ایل وی – سی 49 / ای او ایس -01 مشن کو کامیابی کےساتھ خلاء میں بھیجنے پر مبارک باد دی۔
وزیراعظم نے کہا ‘‘میں اسرو اور بھارت کی خلائی صنعت کو پی ایس ایل وی – سی 49 / ای او ایس -01 مشن کو آج کامیابی کےساتھ خلاء میں بھیجنے پر مبارک باد دیتا ہوں۔ کووڈ – 19 کے وقت میں ہمارے سائنسداوں نے آخری مدت پوری کرنے کے لیے بہت سی مجبوریوں پر غلبہ حاصل کیا۔
اس مشن میں نو مصنوعی سیارچے بھی خلاء میں بھیجے گیے ہیں جن میں امریکہ اور لگشمبرگ کے چار چار سیارچے اور ایک سیارچہ لیتھوانیا کا شامل ہے۔ ’’
Nine satellites, including four each from the US and Luxembourg and one from Lithuania, have also been launched in the Mission.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 7, 2020
I congratulate @ISRO and India's space industry for the successful launch of PSLV-C49/EOS-01 Mission today. In the time of COVID-19, our scientists overcame many constraints to meet the deadline.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 7, 2020