وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انڈر 20 عالمی کشتی میں 16 تمغے (مرد اور خواتین کے فری اسٹائل میں سات سات اور گریکو –رومن میں دو) جیتنے پر ہندوستانی کشتی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا کہ:
ہمارے پہلوانوں نے دوبارہ ہمیں فخر کا احساس کرایا !انڈر 20 عالمی کشتی میں 16 تمغے (مرد اور خواتین کے فری اسٹائل میں سات سات اور گریکو –رومن میں دو) جیتنے پر ہماری ٹیم کو مبارکباد ۔یہ ہندوستان کی اب تک کی سب سے بہترین کارکردگی ہے ۔اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ ہندوستانی کشتی کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
Our wrestlers make us proud again! Congratulations to our team on winning 16 medals (7 each in Men's and Women’s freestyle and 2 in Greco-Roman) at the U20 World Championships. This is India’s best-ever performance. It also shows the future of Indian wrestling is in safe hands! pic.twitter.com/4vQTQtUKv2
— Narendra Modi (@narendramodi) August 22, 2022