وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج بیڈمنٹن ایشیا چمپئن شپ میں ویمنس ٹیم ٹرافی جیت کر تاریخ رقم کرنے کے لئے بھارتی ٹیم کو مبارکباددی ۔
انہوں نے کھیل کود میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے لئے ناری شکتی کی ستائش بھی کی۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘ایک تاریخی کامیابی ! درخشاں بھارتی ٹیم کو بیڈ منٹن ایشیا چمپئن شپ میں پہلی مرتبہ ویمنس ٹیم ٹرافی جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی کامیابی مستقبل کے متعدد ایتھیلیٹوں کوتحریک دے گی۔
متعدد کھیل کود مقابلوں میں ہماری ناری شکتی جس طرح سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتی آرہی ہے، وہ حیرت انگیز ہے۔’’
A historical accomplishment!
— Narendra Modi (@narendramodi) February 18, 2024
Congratulations to the incredible Indian team who have, for the first time ever, won the Women's Team Trophy at the Badminton Asia Championships. Their success will motivate several upcoming athletes.
The way our Nari Shakti has been excelling in… pic.twitter.com/oRE8q3VXqA