وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی ایس ایل وی ۔سی 52 کو کامیابی سے خلاء میں چھوڑے جانے پر بھاری خلائی سائنسدانوں کو مبارکباد دی۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
پی ایس ایل وی ۔ سی52 مشن کے کامیاب لانچ پر بھارتی خلائی سائنسدانوں کو مبارکباد ۔ای او ایس ۔04سیٹلائٹ ، زراعت، جنگلات اور شجر کاری، مٹی کی نمی اور ہائیڈرو لوجی کے ساتھ ساتھ سیلاب کے بارے میں نظر رکھنے کیلئے ہر موسم میں حالات کا پتہ لگانے کیلئے اعلیٰ قسم کی تصاویر فراہم کرےگا۔
Congratulations to our space scientists on the successful launch of PSLV C52 mission. EOS-04 satellite will provide high resolution images under all weather conditions for agriculture, forestry and plantations, soil moisture and hydrology as well as flood mapping.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 14, 2022