وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بینکاک میں معذوری سے متاثرہ افراد کی پیرا ایشیائی تیر اندازی چیمپئن شپ میں اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر بھارت کی پیرا تیر اندازی ٹیم کو مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘بینکاک میں پیرا ایشیئن تیر اندازی چیمپئن شپ میں ایک تاریخی فتح!
بھارت کی پیراتیراندازی کی بے مثال ٹیم کو ان کی شاندار کارکردگی اور تاریخ کی کتابوں میں اپنا نام کندہ کرانےپربہت بہت مبارکباد!
یہ دستہ، چیمپئن شپ میں سونے کے چار تمغوں سمیت کل نو تمغوں کے ساتھ اپنی اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے چمک رہا ہے۔
ہر کھلاڑی کو ان کے تعاون کے لیے بہت بہت مبارکباد۔میری پرارتھنا ہے کہ وہ ہمیشہ ہمارا سر فخرسے بلند کرتے رہیں۔’’
A historic triumph at Para Asian Archery Championships in Bangkok!
— Narendra Modi (@narendramodi) November 23, 2023
Congratulations to the phenomenal Indian Para Archery team for their splendid performance, etching their names in the history books!
The contingent shines bright with their best ever performance at the… pic.twitter.com/9GLDDivaM7