وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستانی میوزک کمپوزر، رکی کیج کو ان کے البم ’ڈیوائن ٹائڈز‘ کے لیے گریمی ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
رکی کیج کے ایک ٹوئٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’اس شاندار کارنامہ کے لیے مبارکباد اور آپ کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات!‘‘
Congratulations for this remarkable feat and best wishes for your future endeavours! https://t.co/scBToyGCjL
— Narendra Modi (@narendramodi) April 4, 2022