نئی دہلی، 05؍اگست2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس 2020 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ اس کارنامے سے انہوں نے پوری قوم بالخصوص ہمارے نوجوانوں کے تخیل کو نئی پرواز دی ہے اور ان میں کچھ کر گزرنے کا جذبہ پروان چڑھایا ہے۔
ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا:
"تاریخی! ایک ایسا دن جو ہر ہندوستانی کی یادوں میں نقش ہو گا۔
ہماری مردوں کی ہاکی ٹیم کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ اس کارنامے سے انہوں نے پوری قوم بالخصوص ہمارے نوجوانوں کے تخیل کو نئی پرواز دی ہے اور ان میں کچھ کر گزرنے کا جذبہ پروان چڑھایا ہے۔ ہندوستان کو ہماری ہاکی ٹیم پر فخر ہے۔ "
Historic! A day that will be etched in the memory of every Indian.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 5, 2021
Congratulations to our Men’s Hockey Team for bringing home the Bronze. With this feat, they have captured the imagination of the entire nation, especially our youth. India is proud of our Hockey team. 🏑
प्रफुल्लित भारत! प्रेरित भारत! गर्वित भारत!
— Narendra Modi (@narendramodi) August 5, 2021
टोक्यो में हॉकी टीम की शानदार जीत पूरे देश के लिए गर्व का क्षण है।
ये नया भारत है, आत्मविश्वास से भरा भारत है।
हॉकी टीम को फिर से ढेरों बधाई और शुभकामनाएं। 🏑 #Tokyo2020