وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد پیش کی ۔
انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک کو ٹیم کی کامیابی پر فخر ہے اور ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے ایک ایک میچ جیت کر اس ٹورنامنٹ کو مزید دلکش بنا دیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"چیمپئنز!
ہماری ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کو اسٹائل میں گھر لے آئی!
ہمیں ہندوستانی کرکٹ ٹیم پر فخر ہے۔
یہ میچ تاریخی تھا۔"
CHAMPIONS!
— Narendra Modi (@narendramodi) June 29, 2024
Our team brings the T20 World Cup home in STYLE!
We are proud of the Indian Cricket Team.
This match was HISTORIC. 🇮🇳 🏏 🏆 pic.twitter.com/HhaKGwwEDt