وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2022 میں ٹاپ-200 پوزیشن حاصل کرنے پر آئی آئی ٹی بامبے، آئی آئی ٹی دہلی اور آئی آئی ایس سی بنگلورو کو مبارکباد دی ہے۔
اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’@iiscbangalore, @iitbombay اور @iitdelhi کو مبارکباد۔ ہندوستان کی مزید یونیورسٹیوں اور اداروں کو عالمی مہارت حاصل کرنے اور نوجوانوں کے درمیان دانشورانہ صلاحیتوں کی معاونت کے لیےکوششیں جاری ہیں۔ https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1725638 ‘‘
Congratulations to @iiscbangalore, @iitbombay and @iitdelhi. Efforts are underway to ensure more universities and institutions of India scale global excellence and support intellectual prowess among the youth. https://t.co/NHnQ8EvN28
— Narendra Modi (@narendramodi) June 9, 2021