وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی نے ایچ ای ولیم ایس روٹو کو کینیا کا صدر منتخب کئےجانے پر مبارکباد دی ہے۔
اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
ولیم روٹو کو کینیا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد۔ میں ہمارے تاریخی دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔’’
Congratulations to @WilliamsRuto on being elected the President of Kenya. I look forward to working closely with him for strengthening our historic bilateral relations.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 7, 2022