وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب الف کرسٹرسن کو سویڈن کے اگلے وزیراعظم منتخب کئے جانے پر مبارکباد دی ہے ۔ ایک ٹویٹ میں ، وزیراعظم نے کہا :
’’عزت مآب جناب الف کرسٹرسن کو سویڈن کے اگلے وزیراعظم کے طور پر منتخب کئے جانے پر مبارکباد ۔ میں ا پنی کثیر جہتی شراکت داری کو مزید استحکام بخشنے کی غرض سے نزدیکی طور پر ایک ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے پر امید ہوں‘‘۔
Congratulations to H. E. Mr. Ulf Kristersson on his election as the next Prime Minister of Sweden. I look forward to working closely together to further strengthen our multi-faceted partnership. @SwedishPM
— Narendra Modi (@narendramodi) October 19, 2022