وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن کو روسی وفاق کے صدر کے طور پر ان كے دوبارہ انتخاب پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے آنے والے برسوں میں ہندوستان اور روس کے درمیان وقت کی آزمائش پر كھری اترنے والی خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کے لیے مل کر کام کرنے پر بھی زور دیا۔
وزیر اعظم نے ایكس پر پوسٹ کیا:
"عزت مآب جناب ولادیمیر پوتن کو روسی وفاق کے صدر کے طور پر دوبارہ انتخاب پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آنے والے برسوں میں ہندوستان اور روس کے درمیان وقت کی آزمائش پر كھری اترنے والی خصوصی اور مراعات یافتہ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے کی خاطر مل کر کام کرنے کے منتظر"۔
Warm congratulations to H.E. Mr. Vladimir Putin on his re-election as the President of the Russian Federation. Look forward to working together to further strengthen the time-tested Special & Privileged Strategic Partnership between India and Russia in the years to come.…
— Narendra Modi (@narendramodi) March 18, 2024