وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عالی جناب میاں محمد شہباز شریف کو پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے ان کے انتخاب پر مبارک باد دی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ بھارت خطے کو دہشت گردی سے پاک رکھنے میں امن اور استحکام کا خواہش مند ہے تاکہ دونوں ممالک اپنے ترقیاتی چیلنجوں پر توجہ مرکوز کرسکیں۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’ پاکستان کے وزیراعظم کی حیثیت سے عالی جناب میاں محمد شہباز شریف کو ان کے انتخاب پر مبارک باد ۔ بھارت اس خطے کو دہشت گردی سے پاک رکھنے میں امن و استحکام کا خواہش مند ہے تاکہ ہم اپنے ترقیاتی چیلنجوں پر توجہ مرکوز کرسکیں اور اپنی عوام کی فلاح و بہبود اور خوشحال کو یقینی بناسکیں۔‘‘
Congratulations to H. E. Mian Muhammad Shehbaz Sharif on his election as the Prime Minister of Pakistan. India desires peace and stability in a region free of terror, so that we can focus on our development challenges and ensure the well-being and prosperity of our people.
— Narendra Modi (@narendramodi) April 11, 2022