وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تنزانیہ کے صدر کی حیثیت سے حلف برداری کے لئے عالی جناب جان پومبے مگفولی کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ، "تنزانیہ کے صدر کی حیثیت سے حلف برداری کرنے کے لئے جان پومبے مگفولی کو میری مبارکباد! میں اپنے ممالک کے مابین دیرینہ دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں''۔
My congratulations to H.E. John Pombe Magufuli for being sworn-in as President of Tanzania! I look forward to working with him to further strengthen the long-standing friendship between our countries. @MagufuliJP
— Narendra Modi (@narendramodi) November 5, 2020