وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترم جوواؤ مینوئل گونکلیوز لورینکو کو انگولہ کا ازسر نو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
’’انگولہ کا ازسر نو صدر منتخب ہونے پر محترم جوواؤ مینوئل گونکلیوز لورینکو@jlprdeangola کو مبارکباد۔ میں، ہمارے باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کی غرض سے مل جل کر کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔‘‘
Congratulations to H.E. Joao Manuel Goncalves Lourenco @jlprdeangola on being re-elected as the President of Angola. I look forward to working closely together for strengthening our bilateral relations.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 15, 2022