وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عزت مآب ، ڈاکٹر ہن مانیٹ کو کمبوڈیا کے وزیر اعظم کی حیثیت سے چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا۔
’’مملکت کمبوڈیا کے وزیر اعظم کا چارج سنبھالنے پر عزت مآب ڈاکٹر ہن مانیٹ کو مبارک باد۔ میں اپنے دوستانہ تاریخی تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے جانے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔ @peacepalace_kh‘‘
Congratulations H.E. @Dr_Hunmanet_PM on assuming charge as the Prime Minister of the Kingdom of Cambodia. I look forward to working closely with you for further elevating our friendly historical ties.@peacepalace_kh
— Narendra Modi (@narendramodi) August 24, 2023