وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زواری پل کے آج مکمل طور پر کام کرنے کے موقع پر گوا کے لوگوں کو مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ یہ پل کنکٹی وٹی کو بہتر بنا کر سیاحت اور تجارت کو فروغ دے گا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’گوا کے لوگوں کو زواری پل کے مکمل طور پر کام کرنے پر مبارکباد! یہ کلیدی پروجیکٹ شمالی اور جنوبی گوا کے درمیان رابطے کو بہتر بنائے گا اور اس طرح آنے والے وقت میں سیاحت اور تجارت کو فروغ ملے گا۔‘‘
Congratulations to the people of Goa on the Zuari Bridge being fully operational! This key project will improve connectivity between northern and southern Goa thus boosting tourism and commerce in the times to come. https://t.co/0cWhe4g0jh
— Narendra Modi (@narendramodi) December 23, 2023