وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جارجیا میلونی کو اٹلی کے عام انتخابات میں ان کی پارٹی فریٹلی ڈی اٹالیا کی قیادت کرنےکے لئےمبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :
’’ محترمہ جارجیا میلونی ، اٹلی کے عام انتخابات میں اپنی پارٹی فریٹیلا ڈی اٹالیا کو کامیابی سے ہمکنار کرانےکے لئے ا ٓپ کو مبارکباد دیتا ہوں ۔ میں اپنے تعلقات کو مضبوط کرنے کے لئے ملکر کام کرنے کی خواہش رکھتا ہوں ‘‘۔
Congratulations @GiorgiaMeloni for leading your party @FratellidItalia to victory in the Italian general elections. We look forward to working together to strengthen our ties.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 28, 2022