وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجیندر سنگھ کو پیرا ایشین گیمز میں پیرا کونو مینز VL2 ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
’’ایک قابل ذکر فتح۔ گجیندر سنگھ کو پیرا کونو مینز VL2 پیرا ایشین گیمز ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ہندوستان اس کامیابی کو سراہتا ہے! آگے کی کوششوں کے لیے نیک تمنائیں۔‘‘
A remarkable triumph. Congratulations to Gajendra Singh on winning a Bronze Medal win in the Para Canoe Men's VL2 Para Asian Games event. India applauds this achievement! All the best for the endeavours ahead. pic.twitter.com/S68aH0PD2L
— Narendra Modi (@narendramodi) October 24, 2023