وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کی ٹرپل جمپ کے زمرے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ایلدھوس پال کو مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
”آج کا ٹرپل جمپ ایونٹ تاریخی ہے۔ ہمارے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ شاندار باصلاحیت ایلدھوس پال کو مبارک ہو جنھوں نے گولڈ میڈل جیتا ہے اور پچھلے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنی اچھی کارکردگی کا سہارا لیا ہے۔ ان کی لگن قابل تعریف ہے۔ #Cheer4India“
Today’s Triple Jump event is historic. Our athletes have done excellently. Congratulations to the superbly talented Eldhose Paul who has won a Gold medal and backed up his good performance in previous international competitions. His dedication is laudable. #Cheer4India pic.twitter.com/vnR9UYSgfE
— Narendra Modi (@narendramodi) August 7, 2022