وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگ زو میں منعقد ایشیائی کھیل 2022 میں مردوں کے آر ایس : ایکس مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی ہے اور سیلنگ میں ان کی شاندار کارکردگی کی ستائش کی ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:
‘‘سیلنگ میں عباد علی کی شاندار کارکردگی ۔ انہوں نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے آر ایس : ایکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارک باد دی ہے۔
ان کی لگن نے یہ ظاہر کردیا ہے کہ آپ کی نوجوان صلاحیتوں کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ آپ کے لئے میری نیک خواہشات۔ ’’
A splendid performance by Eabad Ali in Sailing. He makes us proud by winning a Bronze medal in RS:X Men’s event at the Asian Games.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 26, 2023
His accomplishments show that nothing is impossible for our young talents. My best wishes to him. pic.twitter.com/tmVfYoLYkz