نئی دہلی، 15/مئی 2022 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر مانک ساہا کو تریپورہ کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا ہے:
’’جناب ڈاکٹر مانک ساہا کو تریپورہ کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا حلف لینے پر مبارکباد۔ ایک نتیجہ خیز مدت کار کے لیے انہیں نیک خواہشات۔ مجھے یقین ہے کہ وہ 2018 میں شروع ہوئے تریپورہ کی ترقی کے سفر میں مزید جوش و خروش پیدا کریں گے ۔‘‘
Congratulations to Shri @DrManikSaha2 on taking oath as Tripura’s CM. Best wishes to him for a fruitful tenure. I am confident he will add vigour to the development journey of Tripura which began in 2018.
— Narendra Modi (@narendramodi) May 15, 2022