وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تری پورہ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لینے پر ڈاکٹر مانک ساہا اور ریاست میں وزرا کے طور پر حلف برداری پر ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم اس موقع موجود تھے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’ڈاکٹر مانک ساہا جی اور آج حلف لینے والی ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد۔ یہ ٹیم یقینی طور پر ایک بار پھر لوگوں کے ذریعہ دیے گئے مینڈیٹ کو پورا کرے گی اور تریپورہ کی ترقی کے سفر کو تیز کرے گی۔ ان کی کوششوں میں ان کے لیے میری نیک خواہشات۔ @DrManikSaha2 ‘‘
Congratulations to Dr. Manik Saha Ji and the entire team which took oath today. This team will certainly deliver on the mandate given by the people once again and add momentum to Tripura’s development journey. My best wishes to them in their efforts. @DrManikSaha2 pic.twitter.com/J0accvyeW2
— Narendra Modi (@narendramodi) March 8, 2023