وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’ڈاکٹر جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو ہندوستان کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لینے پر مبارکباد۔ ان کی آئندہ کامیاب مدت کار کے لئے نیک خواہشات‘‘۔
Congratulations to Dr. Justice DY Chandrachud on being sworn in as India’s Chief Justice. Wishing him a fruitful tenure ahead.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 9, 2022