وزیراعظم جناب نریند رمودی نےہانگژو میں ہورہے ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی شطرنج ٹیم کو چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا؛
’’ایشیائی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ لانے کے لئے ہماری خواتین کی شطرنج ٹیم کو مبارکباد۔ یہ تمغہ ان کی صلاحیت اور ان کے عزم کا ثبوت ہے۔‘‘
Congratulations to our Chess Women's team for bringing home the Silver Medal at the Asian Games.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 7, 2023
This medal is a testament to their talent and determination. pic.twitter.com/qHtW9ns498