وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں کے دوران خواتین مکے بازی کے 57 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے مکے باز پروین ہوڈا کو مبارکباد پیش کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’باکسنگ میں ایک اور تمغہ۔۔۔۔
خواتین باکسنگ کے 57 کلو گرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے @BoxerHooda کو مبارکباد۔ یہ تمغہ ان کی جاں فشانی کا ثبوت ہے۔ ان کے مستقبل کے لیے نیک ترین تمنائیں!‘‘
Another Medal in Boxing...
— Narendra Modi (@narendramodi) October 4, 2023
Congratulations to @BoxerHooda for winning the Bronze Medal in the Women's Boxing 57kg event. This Medal is a testament to her hard work.
All the best for her future! pic.twitter.com/BA35QzdMQ9