وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈہ، ٹرمنل 2 کے ذریعہ ہوائی اڈوں کے زمرے میں ایک انٹیرئیر کے لیے خصوصی عالمی انعام 2023 جیتے جانے پر بنگلورو کے عوام کو مبارکباد دی۔
انہوں نے گذشتہ برس ٹرمنل عمارت کے افتتاح کی تصاویر بھی ساجھا کیں۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایک قابل تحسین کارنامہ! بنگلورو کے عوام کو مبارکباد۔
کیمپے گوڑا بین الاقوامی ہوائی اڈے کا ٹرمنل 2 فعال بنگلورو شہر کا محض ایک داخلی دروازہ ہی نہیں بلکہ یہ عمدہ فن تعمیر کا ایک نمونہ بھی ہے۔ یہ کامیابی فنکارانہ خوبصورتی کے ساتھ عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے کے امتزاج میں ملک کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کی عکاسی کرتی ہے۔
گذشتہ برس ٹرمنل عمارت کے افتتاح کی چند جھلکیاں ملاحظہ کیجیے۔‘‘
A commendable feat! Congratulations to the people of Bengaluru.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 23, 2023
Terminal 2 of the Kempegowda International Airport is not just a gateway to the vibrant city of Bengaluru but also a showcase of architectural brilliance. This accomplishment reflects the country's growing prowess… https://t.co/VorlL5StHf pic.twitter.com/v6zqpJpLMa
Kempegowda International Airport, Terminal 2 (Bengaluru, India), World Special prize for an Interior 2023 (Airports category) @BLRAirport @SOM_Design @MinOfCultureGoI @tourismgoi #PrixVersailles2023 #WorldTitle #Airports2023 @UNESCO pic.twitter.com/QDuchlwdZf
— Prix Versailles (@PrixVersailles) December 21, 2023