وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مسلسل تیسری بار دولت مشترکہ میڈل جیتنے کے لئے بجرنگ پونیا کو  مبارکباد دی ہے۔ بجرنگ پونیا نے دولت مشترکہ کھیل  ، 2022 میں 65 کلوگرام ریسلنگ کے زمر ےمیں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’باصلاحیت بجرنگ پونیا  مستقل مزاجی اور شاندار کارکردگی  کا مترادف ہیں۔ انہوں نے برمنگھم  دولت مشترکہ کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔ ان کے  شاندار کارنامے، ان کے تیسرے مسلسل دولت مشترکہ کھیل میڈل  کے لیے ان کو بہت بہت  مبارکباد ۔ ان  کا جذبہ اور اعتماد دوسروں کو تحریک دیتا ہے۔ میری نیک خواہشات  ہمیشہ ان کے ساتھ ہیں۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s Space Sector: A Transformational Year Ahead in 2025

Media Coverage

India’s Space Sector: A Transformational Year Ahead in 2025
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24دسمبر 2024
December 24, 2024

Citizens appreciate PM Modi’s Vision of Transforming India