وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز میں مردوں کے تیر اندازی کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر اتانو داس، تشار شیلکے اور بومادیورا دھیرج کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘یہ ایک خوشی کا ایک لمحہ ہےکہ ہماری مین آرچیری ریکریو ٹیم چاندی کا تمغہ اپنے لے کر آئی ہے۔ مبارک ہو، @ArcherAtanu، Tushar Shelke اور @BommadevaraD، اپنی کوششیں جاری رکھئے! آپ ک نے لگن اور عزم کے ساتھ کارکردگی پر توجہ پر توجہ مرکوز کی ہے۔
A moment of jubilation as our Men's Archery Recurve team brings home the Silver Medal. Congratulations, @ArcherAtanu, Tushar Shelke and @BommadevaraD, Keep it up! Theirs was a focused performance marked with dedication and determination. pic.twitter.com/xugJsRMACM
— Narendra Modi (@narendramodi) October 6, 2023