وزیراعظم نریندر مودی نے ایشیائی گیمز میں فری اسٹائل 53 کلو گرام زمرے میں خواتین کی ریسلنگ میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر انتم پنگھال کو مبارکباددی ہے ۔
وزیراعظم نے ایکس پرپوسٹ کیا :
‘‘@ اولی انتم فری اسٹائل 53 کلوگرام زمرے میں خواتین کے ریسلنگ کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر مبارکباد۔ملک کو اُن پر فخر ہے۔کامیابی حاصل کرتی رہیں اور ترغیب دیتی رہیں۔’’
Congratulations to @OlyAntim for clinching the Bronze Medal in Freestyle 53kg Women's Wrestling event. Our nation is proud of her. Keep shining, keep inspiring! pic.twitter.com/sLGGTHRI5b
— Narendra Modi (@narendramodi) October 5, 2023