وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز کے کشتی رانی کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر انیتا اور نارائن کونگناپلے کو مبارکباد دی۔
انہوں نے ان کے ٹیم ورک اور لگن کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کی کامیابی نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"انیتا اور نارائن کونگناپلے کو کشتی رانی میں ان کے غیر معمولی نقرئی میڈل – پی آر 3 مکسڈ ڈبل اسکلز جیتنے کے لیے مبارکباد پیش کی ہے ۔
ان کاٹیم ورک اور لگن شاندار ہے! یہ کامیابی قوم کو فخر سےمعمور کر دیتی ہے۔"
Congratulations to Anita and Narayana Konganapalle for their exceptional Silver Medal in Rowing - PR3 Mixed Double Sculls.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 28, 2023
Their teamwork and dedication have shone brilliantly! This achievement fills the nation with pride. pic.twitter.com/zNWXL3T41l