وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج مڈغاسکر کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر جناب آندرے راجویلینا کو مبارکباد پیش کی۔
وزیراعظم نریندر مودی نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’مڈغاسکر کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر @SE_Rajoelina کو دلی مبارکباد۔ بھارت اور مڈغاسکر کی شراکت داری اور وژن ساگر کو مزید مستحکم کرنے کے لیے آپ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔‘‘
Hearty congratulations @SE_Rajoelina on your re-election as the President of Madagascar. Look forward to working closely with you to further strengthen India-Madagascar partnership and Vision SAGAR.
— Narendra Modi (@narendramodi) December 2, 2023