وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مردوں کی 51 کلوگرام باکسنگ میں گولڈ میڈل جیتنے پر امت پنگھل کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کرکے کہا؛
با صلاحیت امت پنگھل کی بدولت ہمارے تمغوں کی تعداد میں ایک با وقار اضافہ ہوا ہے۔ وہ ہمارے سب سے زیادہ قابل تعریف اور ہنر مند باکسروں میں سے ایک ہیں، جنھوں نے سب سے زیادہ مہارت دکھائی ہے۔ میں انھیں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں اور مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ #Cheer4India“
A prestigious addition to our medals tally thanks to the bright Amit Panghal. He is one of our most admired and skilled Boxers, who has shown topmost dexterity. I congratulate him for winning a Gold medal and wish him the very best for the future. #Cheer4India pic.twitter.com/RI2qfveMVn
— Narendra Modi (@narendramodi) August 7, 2022