وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ ابھینو بندرا کو اولمپک آرڈر سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے ۔

جناب مودی نے 2008 کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ کو کھیلوں اور اولمپک موومنٹ میں ان کے قابل ذکرتعاون کے لیے سراہا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘ابھینوبندرا کو اولمپک آرڈرملنے پرہرہندوستانی ان پر فخر کررہا ہے ۔انہیں مبارکباد۔ ایک کھلاڑی کے طور پر ہو یا آنے والے کھلاڑیوں کے سرپرست کے طور پر، انہوں نے کھیلوں اور اولمپک موومنٹ میں قابل ذکرتعاون  کیا ہے۔’’

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India's Q3 GDP grows at 6.2%, FY25 forecast revised to 6.5%: Govt

Media Coverage

India's Q3 GDP grows at 6.2%, FY25 forecast revised to 6.5%: Govt
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،1 مارچ 2025
March 01, 2025

PM Modi's Efforts Accelerating India’s Growth and Recognition Globally