وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ ابھینو بندرا کو اولمپک آرڈر سے نوازے جانے پر مبارکباد دی ہے ۔
جناب مودی نے 2008 کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ کو کھیلوں اور اولمپک موومنٹ میں ان کے قابل ذکرتعاون کے لیے سراہا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘ابھینوبندرا کو اولمپک آرڈرملنے پرہرہندوستانی ان پر فخر کررہا ہے ۔انہیں مبارکباد۔ ایک کھلاڑی کے طور پر ہو یا آنے والے کھلاڑیوں کے سرپرست کے طور پر، انہوں نے کھیلوں اور اولمپک موومنٹ میں قابل ذکرتعاون کیا ہے۔’’
It makes every Indian proud that @Abhinav_Bindra has been awarded the Olympic Order. Congratulations to him. Be it as an athlete or a mentor to upcoming sportspersons, he has made noteworthy contributions to sports and the Olympic Movement.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 24, 2024