پاپوا نیو گنی کی راجدھانی پورٹ موریسبی کے گورنمنٹ ہاؤس میں منعقد ایک خصوصی تقریب میں پاپوا نیو گنی (پی این جی) کے گورنر جنرل عزت مآب سر باب ڈاڈے نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو ملک کے اعلیٰ شہری اعزاز ’گرینڈ کمپینئن آف دی آرڈر آف لوگوہو (جی سی ایل)‘ سے سرفراز کیا۔ اس اعلیٰ شہری اعزاز سے سرفراز ہونے والے شخص کو ’چیف‘ کا لقب عطا کیا جاتا ہے۔
Humbled by the gesture of Papua New Guinea of conferring me with the Companion of the Order of Logohu. Gratitude to Governor General Sir Bob Dadae for presenting the award. This is a great recognition of India and the accomplishments of our people. pic.twitter.com/VDhqTJK6Ra
— Narendra Modi (@narendramodi) May 22, 2023