وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج امریکہ کے سابق صدر جناب جمی کارٹر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:
‘‘امریکہ کے سابق صدر جناب جمی کارٹر کے انتقال پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ عظیم بصیرت کے حامل کارٹرنےامن عالم اور ہم آہنگی کے لئے انتھک محنت کی۔ ہندوستان-امریکہ کے درمیان مضبوط تعلقات کو فروغ دینے میں ان کے تعاون نے دیر پا نقوش چھوڑے ہیں۔ ان کے خاندان، دوستوں اور امریکہ کے لوگوں سے میری دلی تعزیت ہے۔‘‘
Deeply saddened by the passing of former USA President Mr. Jimmy Carter. A statesman of great vision, he worked tirelessly for global peace and harmony. His contributions to fostering strong India-U.S. ties leave a lasting legacy. My heartfelt condolences to his family, friends…
— Narendra Modi (@narendramodi) December 30, 2024