وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملیشیا کے پہلا پرواسی بھارتی سمّان ایوارڈ پانے والے، ملیشیا کے سابق کابینی وزیر تُن ڈاکٹر ایس سوامی ویلو کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ؛
’’ملیشیا کے سابق کابینی وزیر اور ملیشیا کے پہلا پرواسی بھارتی سمّان ایوارڈ پانے والے تُن ڈاکٹر ایس سامی ویلو کے انتقال پر انتہائی صدمہ ہوا ہے، ان کے خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اوم شانتی!‘‘
Saddened by the passing away of Tun Dr. S. Samy Vellu, Former Cabinet Minister of Malaysia and the first Pravasi Bharatiya Samman Awardee from Malaysia. Heartfelt condolences to his family. Om Shanti. pic.twitter.com/RkFRSCOTtW
— Narendra Modi (@narendramodi) September 15, 2022