وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مشہور وائلن ساز جناب ٹی این کرشنن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘مشہور وائلن ساز جناب ٹی این کرشنن کے انتقال سے موسیقی کی دنیا میں ایک بڑا خلا پیدا ہوگیا ہے۔ان کے کام میں وسیع پیمانے پر جذبات کا خوبصورت امتزاج اور ثقافت کی رنگا رنگی شامل تھی۔وہ نوجوان موسیقاروں کے ایک شاندار استاد بھی تھے۔ان کے اہل خانہ اور بہی خواہوں کے تئیں میں ہمدردی کا اظہار کرتاہوں۔اوم شانتی ۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Double engine govt becoming symbol of good governance, says PM Modi

Media Coverage

Double engine govt becoming symbol of good governance, says PM Modi
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،17دسمبر 2024
December 17, 2024

Unstoppable Progress: India Continues to Grow Across Diverse Sectors with the Modi Government