وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف ماہر تعمیرات ڈاکٹر بی وی دوشی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

” ڈاکٹر بی وی دوشی جی ایک شاندار معمار اور ایک قابل ذکر ادارہ ساز تھے۔ آنے والی نسلیں ہندوستان بھر میں ان کے شاندار کام کی تعریف کرتے ہوئے ان کی عظمت کی جھلک حاصل کریں گی۔ ان کا انتقال افسوسناک ہے۔ میں ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اوم شانتی۔ “

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
ISRO achieves significant milestone for Gaganyaan programme

Media Coverage

ISRO achieves significant milestone for Gaganyaan programme
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 دسمبر 2024
December 14, 2024

Appreciation for PM Modi’s Vision for Agricultural and Technological Growth