وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف ماہر تعمیرات ڈاکٹر بی وی دوشی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
” ڈاکٹر بی وی دوشی جی ایک شاندار معمار اور ایک قابل ذکر ادارہ ساز تھے۔ آنے والی نسلیں ہندوستان بھر میں ان کے شاندار کام کی تعریف کرتے ہوئے ان کی عظمت کی جھلک حاصل کریں گی۔ ان کا انتقال افسوسناک ہے۔ میں ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اوم شانتی۔ “
Dr. BV Doshi Ji was a brilliant architect and a remarkable institution builder. The coming generations will get glimpses of his greatness by admiring his rich work across India. His passing away is saddening. Condolences to his family and admirers. Om Shanti. pic.twitter.com/LLdrZOCcQZ
— Narendra Modi (@narendramodi) January 24, 2023