وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر اور ممتاز وکیل جناب شانتی بھوشن کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے :
‘‘ جناب شانتی بھوشن جی کو قانونی شعبے میں ، اُن کے تعاون اور محروم طبقے کے لئے آواز بلند کرنے کے اُن کے جذبے کے لئے یاد کیاجائے گا ۔ اُن کے انتقال سے گہرا دکھ پہنچا ہے ۔ اُن کے خاندان کے ساتھ اظہارِ تعزیت ۔ اوم شانتی ۔ ’’
Shri Shanti Bhushan Ji will be remembered for his contribution to the legal field and passion towards speaking for the underprivileged. Pained by his passing away. Condolences to his family. Om Shanti.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 31, 2023