‘‘اتر پردیش کے مرزا پور میں پیش آنے والا سڑک حادثہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔ اپنی جانیں گنوانے والوں کے سوگوار خاندانوں کے تئیں میری گہری تعزیت ہے۔ ایشورانہیں اس تکلیف کو برداشت کرنے کی طاقت عطا فرمائے۔ اس کے ساتھ میں جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔ تمام زخمیوں کی ریاستی حکومت کی نگرانی میں مقامی انتظامیہ متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے میں مصروف ہے۔’’

جناب مودی نے مرزا پور ، یوپی حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں سے ہر ایک کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے کا بھی اعلان کیا ۔ انہوں  نے کہا کہ زخمیوں کو پچاس ہزارروپے دیے جائیں گے ۔

وزیر اعظم کے دفتر (پی ایم او) نے ایکس پر پوسٹ کیا

‘‘وزیراعظم نے مرزا پور ، یوپی سڑک حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں سے ہر ایک کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم دینے کا بھی اعلان کیا ۔ انہوں  نے کہا کہ زخمیوں کو پچاس ہزارروپے دیے جائیں گے۔’’

 

 

Shri Modi also announced an ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF for the next of kin of each deceased in the mishap in Mirzapur, UP. He added that the injured would be given Rs. 50,000.

The Prime Minister's Office (PMO) posted on X:

“The Prime Minister has announced an ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF for the next of kin of each deceased in the road accident in Mirzapur, UP. The injured would be given Rs. 50,000.”

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PM Modi hails diaspora in Kuwait, says India has potential to become skill capital of world

Media Coverage

PM Modi hails diaspora in Kuwait, says India has potential to become skill capital of world
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi