وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو میں ایک عمارت کے گرنے سے ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے’پی ایم این آر ایف‘ سے 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کے امداد کا اعلان کیا۔
’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
’’بنگلور ومیں ایک عمارت کے گرنے سے ہوئے جانی نقصان سے غمزدہ ہوں۔ میری ہمدردیاں ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں، جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھو دیا ہے۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں ۔
’پی ایم این آر ایف ‘ سے ہرمرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی امداد دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے
: PM @narendramodi۔‘‘
Anguished by the loss of lives due to the collapse of a building in Bengaluru. My thoughts are with all those who have lost their loved ones. I pray that the injured recover soon.
— PMO India (@PMOIndia) October 23, 2024
An ex-gratia of Rs. 2 lakhs from PMNRF would be provided to the next of kin of each deceased. The…